Browsing Tag

Suicide Blast

سوات میں عرصہ بعد خود کش دھماکہ،ڈپٹی کمشنر میدان میں آگئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:05فروری2018)سوات میں خودکش دھماکے کے بعد لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے سرکاری افسران اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے ہمراہ مینگورہ بازار اور سوات کے دیگر علاقوں کا بغیر پروٹوکول…

کبل اور ملحقہ علاقہ جات میں سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل آرمی یونٹ پرخودکش حملہ کرنے والے شخص کا سر مل گیا،ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا، جمعہ کے روز کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں…

کبل خودکش دھماکہ،ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :03فروری2018)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں پاک فوج کے یونٹ کے کھیل کے میدان میں خود کش دھماکے کی ایف آئی آرتھانہ سی ٹی ڈی سوات میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف درج کردی گئی۔ گذشتہ روز…

سوات میں پانچ سال بعد دھماکہ،سرچ آپریشن میں متعدد مشکوک افراد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :04جنوری2018ء)سوات میں پانچ سال بعد خودکش دھماکہ،علاقہ میں خوف وہراس جبکہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن بدستور جاری،گزشتہ روز سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی یونٹ کے قریب سپورٹس ایریا میں والی بال…

سوات،ایک عرصہ بعد دھماکہ،لوگ خوف کا شکار،سرچ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018) سوات میں ایک عرصہ بعد خودکش دھماکہ نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا، گزشتہ کئی سالوں سے سوات میں حالات پر امن رہے اور کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا،ہفتہ کے روز کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی…

سوات،کبل خودکش دھماکہ میں زخمی ہونے والے سات فوجی جوان دم توڑ گئے،تعداد گیارہ ہو گئیں

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں خودکش دھماکہ کی نتیجے میں کیپٹن سمیت گیارہ فوجی جوان شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،آئی ایس پی آر کے…

کبل میں خودکش دھماکہ،کیپٹن سمیت تین فوجی جوان شہید،سات زخمی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) کبل کے علاقہ شریف آباد میں خودکش دھماکہ کی نتیجے میں تین فوجی جوان شہید جبکہ سات زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More