آج کی خبریں موٹروے پرموٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد Waqas Haroon جنوری 6, 2020 0 سپریم کورٹ نے موٹروے پرموٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیل پرفریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔