سوات عوامی پارٹی پاکستان کے انتخابات مکمل،ڈاکٹر محمد اقبال چیئرمین منتخب
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )سوات عوامی پارٹی پاکستان کے انتخابات مکمل، ڈاکٹر محمد اقبال چیئرمین ، شاہ فیصل صدر اور محمد ایوب خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ، گزشتہ روز سوات عوامی پارٹی کے مرکزی دفتر قمبر بائی پاس میں انٹرا پارٹی…