Browsing Tag

Swat Bar

سانحہ سنگوٹہ سکول ،سوات بار ایسوسی ایشن نے ڈی پی او سوات کے تبادلے کا مطالبہ کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سانحہ سنگوٹہ کیخلاف سوات بارایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس زیرصدارت صدرسعیدخان ایڈووکیٹ منعقدہواجس میں وکلاء نے بھرپور شرکت کی،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے آنے کے بعد پے درپے…

لاک ڈاؤن کے باعث وکلاء برادری بھی مشکلات کا شکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے صدر حضرت معاذ ایڈووکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے عدالتوں کی بندش اور لاک ڈاون کی وجہ سے وکلاء برادری شدیدمالی بحران کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر وکلاء کے…

سوات،فوجداری اور انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کو گرینڈ جرگہ نے مسترد کردیا

فوجداری اور انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات بار میں گرینڈ جرگہ، تمام سیاسی جماعتوں، تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کردیا۔گذشتہ روز سوات بار ایسوسی ایشن مینگورہ میں خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر فوجداری…

سوات بار کی اپیل پر وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان بار کونسل کی اپیل پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ،ہڑتال آج بھی جاری رہیگا ،مطالبات کے منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رہیگی گزشتہ روز پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسل کی اپیل پر…

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے انتخابات مکمل،عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،ممتاز قانون دان عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب ، پورا کابینہ جت گیا ، گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن مینگورہ بینچ کے سالانہ…

سوات بار کونسل کے انتخابات مکمل،اخترمنیر صدر منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)سوات بارکے سالانہ انتخابات میں چار جماعتی اتحاد کے اختر منیر صدر اور پانچ جماعتی اتحاد کے عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ چار جماعتی اتحاد کے باقی تمام عہدیدار کامیاب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق…

بار اور بنچ انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے،سیشن جج ظفر اقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہے اور انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ، بینچ اور بار کا مقصد مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی ہے ، اپ ججز کے ساتھ مزید تعاون کریں، سینئر…

پشاور بار کونسل کی اپیل پر ڈویژن بھر کے وکلاء کی ہڑتال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی، خوازہ خیلہ اور مینگورہ میں احتجاجی مظاہرین پر بغاوت اور دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف صوبائی بار کونسل کی اپیل پر ملاکنڈ…

عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں بھی وکلاء نے سوگ منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)انسانی حقوق کی علمبردار اور سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کی وفات پر سوات میں بھی وکلا نے سوگ منایا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تحصیل کورٹس میں وکلا نے سوگ منایا۔ ان کے بلند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More