سوات: کورونا کے مزید20 کیسز،30 صحت یاب
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ ایک مریضہ انتقال کرگئیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک2467…