Browsing Tag

Swat Corona

سوات: کورونا کے مزید 30 کیسز،13 صحت یاب،2 انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد485 تک پہنچ گئی جبکہ مزید دو افراد انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مزید تیس افراد جن کا…

سوات: کورونا نے مزید تین افراد کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد انتقال کرگئے،جاں بحق افراد کی تعداد26 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 38 سالہ فرزانہ سکنہ سیدو شریف،50 سالہ ظفر علی سکنہ شگئی اور65 سالہ جہان والا سکنہ شموزئی…

سوات : کورونا کی ٹرپل سینچری مکمل، مزید34 افراد متاثر،تعداد309 ہوگئی

ضلع بھر میں مزید دس افراد صحت یاب ہو گئے ہیںسوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کے مریضوں کی ٹرپل سینچری مکمل ، مزید34 افراد میں وائرس کی تصدیق کے بعد تعداد309 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

سوات: دارالقضا ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، محکمہ صحت سوات کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینج کے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکا…

سوات : مزید پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد162 ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد162ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق پانچ نئے کیسز تحصیل کبل،چارباغ اور بحرین میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی۔ محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دو افراد کا تعلق سیدو شریف اور ایک کا…

سوات: سیدو اسپتال میں داخل دو مریض صحت یاب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ دو مریض صحت یاب ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ اور ایک مریض کا تعلق فضاگٹ سے ہیں۔ دونوں مریض مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردئے گئے۔

سوات: کورونا کے مزید تین کیس سامنے آگئے،تعداد116ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد116ہوگئی۔ محکمہ صحت کےمطابق ایک مانیار،ایک رحیم آباد اور ایک کا تعلق مدین سے ہے۔ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ…

سوات: مزید سات افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد113ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع سوات میں مزید سات افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد113ہوگئی ہیں۔محکمہ صحت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More