سوات میں کورونا سے خاتون جاں بحق،تعداد9 ہو گئی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج محلہ عسی خیل منگورہ سے تعلق رکھنےوالی70 سالہ خاتون جاں بحق ہق گئی ، محکمہ صحت سوات اور کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق معمرخاتون جو کہ پہلے سےگردے…