رفیع اللہ خان گروپ نے 2020 میں پریس کلب میں ممبر شپ کے لئے کیس جمع کیا تھا جو کئی ماہ سول جج چہارم کے عدالت میں زیر سماعت تھا جس کو سول جج بدرمنیر نے خارج کیا تھا
ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہاہے کہ سوات ایک سیاحتی زون ہے اور قیام امن کے بعد سوات میں لاکھوں سیاحوں کی آمد اس بات کا واضح ثبوت ہے،پولیس نے عوام اور میڈیا کے ساتھ مل کر امن عامہ کو مضبوط بنادیا ہے
سوات کے صحافیوں میں اختلافات میں شدت آگئی، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشنز کے تیسرے گروپ نے بھی کابینہ کا اعلان کردیا،رفیع اللہ خان صدر منتخب کرلئے گئے۔ سوات میں گزشتہ کئی دنوں سے سوات کے صحافیوں میں جاری اختلافات میں شدت آگئی ہے اور اپنے…