سوات سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان نے کہا ہے کہ سوات کے لوگوں کی مہمان نوازی اور محبت زندگی بھر یاد رکھیں گے
سوا ت پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات سال 2021مکمل ہوگئے، محبوب علی سوات پریس کلب کے چیئرمین، فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹس کے کے صدر جبکہ غلام فاروق چیف آرگنائزر بلامقابلہ منتخب ہوگئے
خواتین، بچیوں اور بچوں کے ساتھ بد سلوکی و جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر الفلاح تنظیم اسلام پور (رجسٹرڈ) نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا، سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے صدر رحیم بہادر
تحصیل مٹہ سخرہ کے رہائشی خاندانوں نے علاقے میں حفاظتی پشتے تعمیر کرنے کا مطالبہ کردیا،روڈکی تعمیرکے وقت ہمارے گھروں کوحفاظتی پشتے سے دانستہ طورپر محروم رکھا گیا،مکانوں کے زمین بوس ہونے کا خدشہ ہے
محلہ زمردکان کے رہائشی علاقے میں غیر قانونی کھدائی کیخلاج سراپا احتجاج بن گئے،کھدائی کا سلسلہ بند نہ ہونے کی صورت میں وزیر اعظم کی سوات آمد پردھرنا دینے کا اعلان کردیا، محلہ زمردکان میں مافیا زمرد کی تلاش میں
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جیو۔جنگ گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف سوات پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ رہائی اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ۔اس حوالے سے پریس کلب میں منعقدہ مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے…
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے حکومت سے کمیسٹ برادری کی جانب سے ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا نوٹس لینے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کردیا،آئندہ ایسی صورتحال بننے پر…
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مٹہ سے تعلق رکھنے والے سلمان اور کابل خان نے حکومت سے انصاف دلانے کا مطالبہ کردیا،مخالفین چوری کی موٹر سائیکل خریدنے کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں،تشددکا نشانہ بنایا گیا، میڈیکل رپورٹ بھی نہیں دی…
سوات (زما سوات ڈاٹ) بابڑہ شہداء کے حوالے سے سوا ت پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی، تقریب میں مشاعرے کا اہتمام بھی ہوا، شعراء کرام نے 1948میں ہونے والے بابڑہ کے واقعے کے حوالے سے…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ طور پر آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کو نسل کے قیام کا اعلان، تقریب حلف برداری، اپنے مسائل کے حل اور مشکلات کے خاتمے کے لئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان، حکومت فوری طور…