آج کی خبریں سوات ایکسپریس وے،زرعی اراضی مالکان کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جنوری 11, 2022 0 مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوات موٹر وے کی تعمیر کے خلاف نہیں تاہم ہمارے تحفظات دور کئے اس منصوبے کو کسی صورت مکمل نہیں ہونے دیں گے
آج کی خبریں سوات، صحافیوں کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس کی بھاری نفری تعینات عدنان باچا فروری 21, 2021 0 مظاہرین ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھائے نعرے لگاتے ہوئے پریس کلب پہنچے جہاں پر پریس کلب کے صحافیوں نے اُن کا راستہ روکھا اور انہیں آگے جانے نہیں دیا
آج کی خبریں سوات میں بھی سرکاری ملازمین پر تشددکے خلاف احتجاجی مظاہرے عدنان باچا فروری 11, 2021 0 اسلام آباد میں احتجاجی کرنے والے ملازمین ر تشدد کے خلاف سوات میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا