آج کی خبریں دریائے سوات کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی میں مزید60 دنوں کی توسیع عدنان باچا جون 1, 2022 0 پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
آج کی خبریں دریائے سوات کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی میں مزید 60 دنوں کی توسیع عدنان باچا جنوری 27, 2022 0 غیر قانونی مائیننگ اور کھدائی کی وجہ سے دریائے سوات کے اندر آبی حیات کو سخت خطرہ لاحق ہے
آج کی خبریں دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز عدنان باچا اکتوبر 14, 2021 0 کالام میں دریائے سوات کے کنارے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں شروع کردی ہے
آج کی خبریں دریائے سوات کی حدود میں تجاوزات کی نشاندہی کے لئے دوبارہ مارکنگ کا آغاز عدنان باچا اکتوبر 12, 2021 0 'تجاوزات کے خلاف مہم میں نہ زیادتی ہوگی نہ ہی رعایت، مہم تیز کی جائے'، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام
آج کی خبریں دریائے سوات سے غیر قانونی بجری نکالنے والوں کا محکمہ معدنیات کے اہلکار پر تشدد عدنان باچا ستمبر 28, 2021 0 ہائی کورٹ کے احکامات کو پولیس نظر انداز کر رہی ہے جس کے باعث محکمہ معدنیات کے اہلکاروں کو جان کا خطرہ ہے
آج کی خبریں دریائے سوات کی حدود میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ عدنان باچا اگست 26, 2021 0 وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں ایسی تمام تعمیرات پر پابندی ہوگی جو 2014 ایکٹ کی رو سے دریا کے حدود میں میں آتے ہو
آج کی خبریں دریائے سوات میں موجود غیر قانونی37کرش پلانٹس کو ختم کیا جائے گا عدنان باچا جون 17, 2021 0 ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات میں موجود 37 غیر قانونی کرش پلانٹس کی نشاندہی کردی ہے