Browsing Tag

Swat River

مافیا اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دریائے سوات کی خوبصورتی ماند پڑگئی

نتظامیہ اور مافیا کی ملی بھگت سے دریائے سوات کی خوبصورتی ماند پڑ گئی ہے، کرش مافیا نے دریاء کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے جبکہ متعلقہ ادارے اور ایم پی اے فضل حکیم بھی خاموش تماشائی بن گئے ہیں

سوات : سیلابی ریلے نے تباہی مچادی،دو خواتین سمیت چار جاں بحق، متعدد زخمی،رابطہ پل وسڑکیں پانی میں…

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقوں مٹہ اور مدین میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے ۔ تحصیل مٹہ اور مدینٍ کے علاقے شاہ گرام میں مسلسل ٍبارشوں کے بعد ندیوں میں آنے والی طغیانی کے باعث رابطہ پل،سڑکیں اور کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ اب…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاح کو زندہ نکال لیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ریسکیو1122کے اہلکاروں نے دریائے سوات میں ڈوبنے  والے سیاح نوجوان کو زندہ بچالیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں نہاتے ہوئے پشاور کا رہائشی 16  سالہ محمد عمیر تیز پانی کی زد میں آکر ڈوب گیا ، وہاں پر موجود…

سوات: بحرین میں موٹرکار دریائے سوات میں جا گری، تین افراد لاپتہ

سوات کے علاقے بحرین میں موٹر کاردریائے سوات میں جا گری ۔ گاڑی میں سوار تین افراد دریائے سوات میں ڈوب کر لا پتہ ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے کلالئی میں کیبا پل کے مقام پر موٹر کار تیز رفتاری کے باعث دریائے سوات میں…

دریائے سوات کنارے غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرلی گئی

سوات میں گزشتہ 78 سالوں کے دوران دریائے سوات کنارے قائم کی جانے والی 99 غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرلی گئی ۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات میں 1960سے لیکر 2018تک دریائے سوات کنارے قائم کی جانیوالی 99غیر قانونی…

دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کا دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار کردئے گئے۔متعدد افراد کے خلاف کاروائی،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات چاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ نے بھاری نفری…

دریائے سوات سے غیرقانونی طور پر بجری نکالنے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی اور ریت اور باجبری نکالنے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ایکشن،تمام غیر قانونی کام بند کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More