Browsing Tag

swat updates

سوات: کورونا سے مزید24متاثر،ایک جاں بحق،گیارہ صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید24 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد653 ہو گئی ہے جبکہ مزید11 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات…

سوات: کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،215افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات میں کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،اب تک43 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 215افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ43افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی…

سوات میں کورونا وائرس کے 290 کیسز رپورٹ،166افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات میں کورونا وائرس کے اب تک290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جس میں166افراد کے ٹیسٹ منفی جبکہ 38 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 86 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔…

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور کیس ، تعداد چار ہو گئی

سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو آگیا۔اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن جنید خان نامی شخص کراچی سے آیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے جبکہ چھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More