آج کی خبریں سوات، ایک بارش سے درجہ حرارت13ڈگری کم ہوگیا عدنان باچا جون 13, 2021 0 بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا