Browsing Tag

Swat

سوات : لاک ڈاؤن کی خبریں بے بنیاد،پولیس کنٹرول نے لاعلمی کا اظہار کردیا

سوات میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن کے حوالے سے کنٹرول پولیس نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے،کنٹرول پولیس کے مطابق انہیں لاک ڈاؤن کے حوالے سے ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔سوات میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش…

فضل حکیم نے ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی سامان خریدنے کا اعلان کردیا

چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم کا ایمرجنسی صورتحال میں ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کیلئے سیفٹی ایکوپمنٹ اپنے ذاتی خرچ سے خریدنے کا اعلان،جتنے پی پی ایز مارکیٹ میں دستیاب ہیں فوری طور پر خریدنے کی ہدایت کر دی، وزیراعلیٰ محمود خان سے بھی رابطہ کیا…

سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،ڈاکٹر عبدلواسع

پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ موجود ہے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے چاہئے، ملاکنڈ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر سیدو شریف ہسپتال میں اس وقت قرنطینہ سنٹر میں 25…

سوات، تین دن قبل جاں بحق شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

مدین کے رہائشی نور محمد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،نور محمد تین دن قبل مردان کے اسپتال میں جاں بحق ہوا تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سوات کے مطابق مدین کے رہائشی نور محمد کو مردان کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں پر وہ تین دن پہلے جاں…

بونیر: چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد پانچ ہو گئی

ضلع بونیر میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،بونیر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر بونیر محمد خالد کے مطابق بونیر میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور چاروں افراد کے ٹیسٹ…

سوات : کورونا وائرس کا دوسرا کیس بھی مثبت آگیا

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس کنفرم ہوگیا،رحیم آباد کے 62 سالہ خالد خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ خالد خان کو سیدو شریف اسپتال کے ICU میں داخل کرادیا گیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ رحیم آباد…

سوات: دکانوں کے سامنے گول دائرے، سوشل ڈسٹینس کے لئے نئی حکمت عملی

کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پاک فوج کے تعاون سے مارکیٹوں اور بازاروں میں رش کم کرنے کے لیے نئی حکمت عملی تیارکرلی گئی۔پاک فوج کے تعاون سے مارکیٹوں اور دکانوں کے سامنے سوشل ڈسٹینس کو یقینی بنانے کے لیے ایک میٹر کے فاصلے پر جگہ بنا دی…

سوات: میڈیکل سٹورز اور شیائے خوردونوش کی دکانیں دن بھر کھلی رکھنے پر اتفاق

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر سوات انتظامیہ اور تاجروں کے مابین اہم اجلاس، پورے ضلع کے تمام میڈیکل سٹورز، تندور، گوشت، دودھ، سبزی، بیکری اور کریانہ کی دکانیں دن بھر کھلی رکھنے پر اتفاق، اشیائے خوراک…

سوات: ہاتھ دھونے کے لئے مزید پچاس بیلرز لگانے کا آغاز

صوبائی حکومت کی ہدایت پر کرونا کے سدباب کیلئے مینگورہ شہر میں مزید پچاس بیلرز لگانے کا آغاز،عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم کا افتتاح فضل حکیم خان نے کیا۔ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے مینگورہ شہر میں عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم جاری ہے اور اس…

سوات: اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

سوات میں اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ،ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،رکشوں سمیت کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہ ہونے کی ہدایت،مکمل لاک ڈوان کی اپیل،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات آفس میں مینگورہ شہر میں لاک ڈاون کے حوالے سے اعلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More