Browsing Tag

Swat

سوات: ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات اُٹھا رہے ہیں،فضل حکیم

چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔حلقہ پی کے 5میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے، کورونا وباء کی روک تھام اور ایمرجنسی ڈیوٹی پر…

سوات: لاک ڈاؤن برقرار، کھلی دکانیں بند کردی گئی

مینگورہ شہر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد بڑی تعداد میں لوگ بازاروں کو نکل ٓئے جبکہ ٹریفک بھی معمول کے مطابق جاری رہی۔ شہر میں لوگوں کے رش کو دیکھتے ہوئے پولیس نے اعلانات شروع کردیئے ہیں اور جو دکانیں کھلی ہوئی تھی ان کو بند کرنے کا سلسلہ…

سوات : جمعرات کو بھی سخت لاک ڈاؤن، سخت ہدایات جاری

ضلع سوات میں کل جمعرات کے روز سخت لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات بھی جاری کردی ہے ۔ ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کا کہنا ہے کہ عوام کل بھی اپنے گھروں میں رہے تاکہ اس وباء کو مکمل کنٹرول میں رکھا جاسکے ۔ انہوں…

کورونا وائرس، سیدو شریف اسپتال میں کیا انتظامات ہیں؟

نیا میں کورونا وباء پھیلنے کے بعد سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں پہلا مشتبہ کیس جنوری کے مہینے میں سامنے آیا جس کے بعد محکمہ صحت سوات نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ھنگامی طورپر اقدامات شروع کیں۔سیدو شریف اسپتال ملاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا اسپتال ہے…

سوات، باہر سے آئے ہوئے تبلیغی حضرات کو واپس بھیج دیا گیا

ضلع سوات میں باہر سے ائے ہوئے تبلیغی حضرات کو فوری طور پر ضلع سے واپس بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلع سوات اور شانگلہ میں مشتبہ کیس تبلیغی حضرات میں ائے ہوئے ہیں، جس کی بناء پر فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ سوات میں تبلیغ کیلئے ائے ہوئے ہیں…

سوات میں غیر معینہ مدت کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

سوات میں غیر معینہ مدت تک کیلئے مکمل لاک ڈاون کردیاگیا ۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا جائیگا ، زرائع کے مطابق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے لاک ڈاون کے حوالے سے مساجد میں اعلانات…

پہاڑی تودہ سڑک پر گر گیا،سوات اور بونیر کا زمینی راستہ بند

کڑاکڑ میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے سوات اور بونیر کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا ہے ۔ ضلع سوات اور بونیر کے سرحدی علاقہ میں واقع پہاڑسے وقتا وفوقتا سلائڈنگ ہوتی رہتی ہے، گزشتہ چند روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے کڑاکڑ میں بڑا پہاڑی تودہ سڑک پر گر…

لاک ڈاؤن، سڑکیں بازار سنسان، محلوں کے اندر گپ شپ کی محفلیں گرم

مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، شہر کی تمام سڑکوں پر پولیس نفری تعینات ہے اور ٹریفک سمیت پیدل راہگیر بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری طرف اندرون شہر محلوں کے گلی کوچوں میں عوام نے ڈھیرے جما دئے ہیں۔ زیادہ تر محلوں میں اہل…

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا

سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا۔ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تعلق رکھنے والے خالد خان کو کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہے جس کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جاکر اس کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر نجیب کا…

سوات: پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ، اہم شاہراہوں اور بازاروں میں فوج کے جوان تعینات کئے جائینگے، ڈپٹی کمشنر نے سفارش کردی سوات میں کرونا وائرس کے سدباب کیلئے عوام کو گھروں تک محدود کرنے کیلئے پاک فوج کی خدمات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More