Browsing Tag

Swat

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والی پانچ سالہ بچی کی جسد خاکی برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیلابی ریلی میں لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچی سمینہ کی جسد خاکی خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد، ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقوں مدین شاہگرام اور تیرات میں زیادہ بارش کیوجہ سے سیلابی ریلے…

سوات، خپل کلی وال کارواں کی کامیابی،دو فریقین میں صلح

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خپل کلی وال کارواں کی ایک اوربڑی کامیابی،مسلسل کوششوں سے دو فریقوں میں صلح ہوگئی،فریقین آپس میں شیروشکر وبغلگیر ہوگئے،آئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کا عہد بھی کرلیا،اس حوالے سے خپل کلی وال کارواں نے تسلسل کے ساتھ…

سوات: منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں، منشیات بر آمد اور متعدد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ اُومٹہ عزیز خان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش…

سوات،تہکال میں نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات  میں سول سوسائیٹی کی جانب سے تہکال میں نوجوان پر پولیس تشدد اور برہنہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تہکال پولیس اسٹیشن میں نوجوان پر تشدد کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مظاہرین نے شدید نعرہ بازی کی۔ نشاط چوک…

سوات، ماسک نا پہننے والے افراد سرکاری مہمان ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات نے ماسک نا پہننے والے افراد کو جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں این ڈی ایم اے ایکٹ 2010 کے تحت کسی بھی ایسے شخص پر جرمانے یا جیل میں ڈالنے سے متعلق احکامات…

سوات : سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گیارہ یونین کونسلز سیل،پابندیاں لگ گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں کورونا کی خطرناک صورتحال کے باعث سمارٹ لاک ڈان کے تحت سوات میں گیارہ یونین کونسل سیل کردئیے گئے جہاں پر میں لوگوں کی آمد ورفت پر پابندیاں لگا دی گئی۔یونین کونسلز مدین، گوالیری, خڑیڑئی،…

سوات : پٹرول کی مصنوعی قلت برقرار، بعض مقامات پر مہنگے داموں فروخت

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی،مختلف مقامات پر من مانے نرخوں پر فروخت بھی جاری ہے جبکہ انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بھی ملک بھر کی طرح پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا…

سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی…

ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ 30 ہزار مزدور بے روزگار ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ہوٹل انڈسٹری میں کام کرنے والے تیس ہزار مزدور بیروزگار ہوگئے ہیں۔سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہوٹل ایسوسی ایشن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین مہینوں سے جاری لاک ڈاون اور ہوٹل انڈسٹری کو بند…