Browsing Tag

swatvalley

6 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

بحرین (زماسوات) 6 سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ لوئی ساتال میں 6 سالہ گونگا بہرا بچہ عجب خان کو جنسی…

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

آرمی چیف کی متوقع آمد کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام 27 ستمبر 2017) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق آج چیف آف آرمی سٹاف سوات چھاونی پر جاری کام کے کیلئے دورہ کرینگے ،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

نئے کالام میں خوش آمدید

نیا پختونخوا نہ سہی" نئے کالام میں خوش آمدید" | ایچ ایم کالامی حکومتی مسترد شدہ ایک علاقے کا باشندہ ہونے کے ناطے راقم ہمیشہ پاکستانی سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے آستین چڑھا کر پیچھے پڑا رہتا ہے۔ سیاسی نقطہ نظر اس مثل تک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More