آج کی خبریں سوات میں صحافیوں کا تیسرا گروپ “سوات ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن” کے قیام کا اعلان عدنان باچا دسمبر 29, 2020 0 سوات میں صحافیوں کے تیسرے گروپ نے بھی کمر کس لی، سوات ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نام سے تنظیم کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔