Browsing Tag

Tableegh

سوات : تبلیغی مرکز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

تحصیل انتظامیہ بابوزئی نے تبلیغی مرکز کو مکمل طور پر بند کردیا ۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں باہمی مشاورت کے بعد تختہ بند تبلیغی مرکز کو عارضی طور پر مکمل بند کردیا گیا ہے جبکہ وہاں پر تبلیغ کیلئے آئے بیرون ممالک کے لوگوں کو واپس…

سوات، باہر سے آئے ہوئے تبلیغی حضرات کو واپس بھیج دیا گیا

ضلع سوات میں باہر سے ائے ہوئے تبلیغی حضرات کو فوری طور پر ضلع سے واپس بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلع سوات اور شانگلہ میں مشتبہ کیس تبلیغی حضرات میں ائے ہوئے ہیں، جس کی بناء پر فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ سوات میں تبلیغ کیلئے ائے ہوئے ہیں…

تبلیغی اجتماع کی سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے کہا ہے کہ آیندہ ماہ ہونے والے تبلیغی اجتماع کیلئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اور ٹریفک کیلیے بھی جامع پلان تشکیل دیا جارہا ہے تبلیغی اجتماع کیلئے تیار ہونے والے گراؤنڈ کے دورے کے موقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More