Browsing Tag

Taliban

سوات، غار میں چھپے شدت پسند فرار، آپریشن بے نتیجہ ختم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں منگل کی شام ایک غار میں چھپے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا، جس کے دوران ایک مقامی شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ضلع سوات کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں ایک غار کے اندر…

افغانستان کا داعش خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں ہے اس لیے اسلم فاروقی کے ساتھ افغانستان کے قوانین کے مطابق سلوک کیا جائے گا، دونوں ممالک مشترکہ سیکورٹی و امن پلان کے تحت معلومات پر تبادلہ کر سکتے…

امریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان پر تشدد کارروائیوں میں کمی کے وعدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک سال سے جاری مذاکرات کے نتیجہ خیر ہونے کا وقت آگیا ہے اور فریقین کے درمیان اعتماد سازی کی بحالی کے لیے 7 روز کے…

امریکا کے ساتھ معاہدہ معمولی بات نہیں اہم سنگ میل ہے: طالبان رہنما سراج الدین حقانی

طالبان رہنما سراج الدین حقانی نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ’طالبان کیا چاہتے ہیں‘ کے عنوان سے مضمون لکھا جس میں انہوں نے افغان جنگ، امریکا کے ساتھ معاہدے اور بعد کی صورت حال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے لکھا کہ ہم سب نے امریکا کی…

طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں امن کیلئےضروری ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکاسےملکرکام کررہےہیں، کوشش ہےسعودی عرب اورایران میں تعلقات بہترہوں۔  عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب…