Browsing Tag

Taliban

ملالہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’گل مکئی‘ کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ’گل مکئی‘ پر 2017 سے کام جاری ہے اور اب آخر کار اس کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔  حال ہی میں یہ بھی اعلان کیا گیا تھا کہ فلم رواں سال 31 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کے پہلے ٹریلر میں ملالہ کی ابتدائی…

حکومتی عدم توجہ اور صحافیوں کو درپیش خطرات

خیبرپختونخوا ہ سمیت ملک بھر میں صحافیوں کو تحفظ دینے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا صحافیوں کے اغواء،قتل،انہیں دھمکانے اور تشدد کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات…

سی ٹی ڈی پولیس نے اہم شدت پسند کمانڈر کو گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018)ڈی ایس پی کے گھر اور حجرے کو جلانے والا روپوش شدت پسند گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی،کارروائی کے دوران علاقہ اوڈیگرام میں رپوش شدت پسند علی رضا ولد شاہ رضا…

سکول کو بموں سے اُڑانے اور امن کمیٹی ممبران کو قتل کرنے والا دہشت گرد گرفتار

سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ میں سی ٹی ڈی پولیس نے اہم دہشت گرد رحمت علی کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسند رحمت علی 2008 اور2010 میں چارباغ میں پرائمری…

تحریک طالبان ملاکنڈ کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)تحریک طالبان ملاکنڈ ڈویژن کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہوگیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے علاقوں منظر بابا،تحصیل بٹ خیلہ اور ملحقہ…

اپر دیر،شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں میجر سمیت چار پاکستانی فوجی جاں بحق

اپردیر(زماسوات ڈاٹ کام ۔09اگست 2017ء)افغان سرحد کے قریب واقع پاکستانی علاقے میں پاکستانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے نتیجے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…

دہشت گردی سمیت سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث شدت پسند کو گرفتار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )سوات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گردی سمیت فورسز پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی ملاکنڈ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سرچ اپریشن کے دوران تحصیل کبل کے علاقے کانجوٹاؤن شپ سے ملزم علی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More