Browsing Tag

Tax

سوات، ٹیکس جمع کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس کے قیام کی منظوری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹیکس اکھٹا کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے اور اس ضمن میں اراضی حاصل کرنے کے لئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔کمشنر ان لینڈریونیو مردان ریجن کے دفتر سے جاری کردہ حکمنامے میں…

شہزادہ میانگل عدنان اورنگزیب نے سوات میں ٹیکسوں کو مسترد کردیا

سوا ت کے تاجروں اور پرنس عدنان اورنگزیب کا ٹیکسوں کے خلاف ایکا، سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کے لئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان، عوام کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا فیصلہ، جلد ہی وفاقی وزیر پانی و بجلی عمر ایوب سے…

حکومت کا ڈیزل پر 45 اور پٹرول پر 35 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا اعتراف

وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن خسرو بختیار نے حکومت کے پہلے سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 بار اضافہ جب کہ 11 بار کمی کی گئی

قومی وطن پارٹی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کردیا

قومی وطن پارٹی نے سوات ملاکنڈڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذکو یکسر مستردکرتے ہوئے اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا،حکومت لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتی تو عوام کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ بھی نہ کرے بصورت دیگر مایوس عوام سڑکوں کا رخ کرنے پر…

سوات میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ضلع سوات ٹیکس فری علاقہ ہے لیکن اسکے باوجود بجلی بلوں میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے آئینی حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More