آج کی خبریں ملاکنڈ ڈویژن سمیت تمام ضم شدہ قبائلی علاقہ جات میں جون 2023 تک ٹیکس لاگو نہیں ہوگا عدنان باچا اکتوبر 17, 2021 0 سخاکوٹ میں ایف بی آر کے دفتر کے قیام سے یہاں کے تاجروں اور صنعت کاروں میں بے حد بے چینی پائی جاتی ہے