Browsing Tag

Teachers

آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل اور گرینڈ الائنس کا احتجاجی جلسہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل اور گرینڈ الائنس کا ایک مشترکہ احتجاجی جلسہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4ملا بابا میں منعقد ہوا۔ جس میں ضلع سوات کے تمام ملازمین نے شرکت کی۔ ملازمین نے ملابابا سکول سے نشاط چوک…

ڈھیرئی سکول سے سات اساتذہ کا تبادلہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے باوجود ہائیرسیکنڈری سکول ڈھیرئی سے سات اساتذہ کا تبادلہ کردیا گیا۔ سکول میں زیرتعلیم ایک ہزار کے قریب طلباء کاتعلیمی مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آل پرائمری ٹیچرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018) آل پرائمری ٹیچرایسوسی ایشن سوات نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، 24اپریل کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان ،اپٹاکے چیئرمین سپریم کونسل صوبہ خیبر پختونخوا محمدابراہیم شاہ بابا، ضلعی…

آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 )آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن ضلع سوات نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، مطالبات منظور نہ ہونے کے صورت میں 17اپریل کو بنی گالہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کی دھمکی بھی دے دی،، احتجاجی مظاہرے سے…

کبل،سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018) کبل میں سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا،اس حوالے سے تحصیل کبل کے سرکاری سکولوں کے استانیوں نے کانجو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سکولوں کے استانیوں نے کہا کہ…

سوات میں 13 اساتذہ تنظیموں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء)اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل سے محروم 13 اساتذہ تنظیموں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ،آج ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے سرکاری سکولوں کی مختلف اسا تذہ تنظیموں نے آ ل ٹیچر ز گر ینڈ الا ئنس کے بینر تلے احتجا…

کبل،اے ایس ڈی ای او کے تبادلے کے خلاف پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) کبل کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا اے ایس ڈی ای او سرکل کبل حسین احمد کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سرکل کبل سے تعلق رکھنے والے…

اساتذہ کا بائیکاٹ ختم،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) بنی گالا میں عمران خان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر کی طرح سوات کے اساتذہ تنظیموں نے بھی ہڑتال ختم کردی اور باقاعدہ کلاسیں لینا شروع کردیا،اساتذہ تنظیموں کے مطابق حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات…

سوات میں بھی اساتذہ کا بائیکاٹ،طلبا وطالبات کی پڑھائی متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء)صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی کالجوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف اساتذہ نے کالجوں سے بائیکاٹ کیا اور کلاسیں نہیں لی،بورڈ آف گورنر کے خلاف اساتذہ کے ہڑتال اور کلاسیں نہ لینے کی وجہ سے طلباوطالبات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More