Browsing Tag

Tehkaal

کالام میں تہکال واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی نیٹ ورک نے عامر تہکال پر پولیس کی جانب سے بہیمانہ تشدد اور عزت نفس کو مجروع کرنے کے خلاف وادی کالام میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں اہم سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کی اور مین بازار کالام کو ٹریفک کے…

سوات بار ایسوسی ایشن کا تہکال واقعے کی مذمت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے نومنتخب صدر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تھکال پشاور واقعہ افسوسناک ہے، پولیس گردی اوراس غیر قانونی اور غیر اخلاقی سلوک کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات اظہا رانہوں نے بروز جمعرات…