علامہ خادم حسین رضوی کی رحلت امت مسلمہ کے لئے عظیم سانحہ ہے،علامہ محمد رضاخان قادری
حریک لبیک ملاکنڈ ڈویژن کے صدر علامہ محمد رضاخان قادری نے کہا ہے کہ عاشق رسولؐ علامہ خادم حسین رضوی کی رحلت امت مسلمہ کے لئے عظیم سانحہ ہے، مرحوم نے اپنی زندگی قرآن وسنت کے احکامات پھیلانے کے لئے وقف کردی تھی، عاشق رسولؐ علامہ خادم حسین کا…