Browsing Tag

Thieves

منگلور میں چوروں نے گھر کا صفایا کردیا

منگلور پولیس اسٹیشن کی حدود میں چور گھر سے لاکھوں روپے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق سنگوٹہ اسلامی مرکز کے قریب نامعلوم چور رات کو محمد نزیر ولد شہزادہ کے گھر میں گھس گئے اور 15 ہزار ریال ، 25 ہزار پاکستانی روپے 2 سونے کی…

سوات: سیدو شریف میں چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار

سیدو شریف پولیس نے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان دکانوں کے تالے توڑ کر چوریاں کرتے تھے۔ ڈی ایس پی محمد اسحاق خا ن اور ایس ایچ او اعجاز احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان سیف اللہ اور حکیم اللہ سکنہ شانگلہ کو گرفتار کرکے ان سے…

کانجو، خواتین کا پولیس پر لاکھوں روپے اور زیورات لوٹنے کا الزام

علاقہ کانجو کی رہائشی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا اور لاکھوں روپے نقد و زیورات لوٹ لئے گئے ۔ کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غنی الرحمان ولد علی رحمان کی ہم شیرہ نورعدالت،مسماۃ…

چارباغ میں چوروں کا گروہ سرگرم ، مزید چھ دکانوں اور ایک مکان سے چوری ،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)چارباغ پولیس سٹیشن کے حدود میں چوروں کی منظم گروہ کی سرگرمیاں جاری، گلی باغ میں چور گروہ نے چھ دکانوں اور ایک مکان میں چوری کی واردات کے دوران چور ایک لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More