Browsing Tag

timber

ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی،جرمانے و گرفتاریاں

سوات (زما سوات ڈاٹ)جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا اغاز کیاتھا ۔ جس کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ روزایس ایچ او تھانہ مدین کرم حیات خان معہ نفری پولیس نے سور پُل مدین ناکہ بندی کے…

محکمہ فارسٹ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سیاح کی گاڑی سے ٹمبر برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام میں محکمہ فارسٹ اور پولیس نے مشترکہ کاروائی میں ٹمبر سمگلنگ کی کوشش اس وقت ناکام بنادی جب گنر کے ساتھ آنے والے سرمست اور عزیزاللہ نامی سیاحوں کی ایک ویگو گاڑی ٹمبر کو بستروں میں چھپاکر چیک پوسٹ…

کالام میں پولیس کی ٹمبر سمگلنگ، محکمہ فارسٹ نے ناکام بنا دی

کالام میں محکمہ فارسٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مقامی ذڑائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام میں فارسٹ اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے سٹینڈ میں ایس ایچ او سرباز خان کے چچا…

کبل پولیس نے لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈی پی او سوات سید اشفاق انورنے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا اغاز کیاتھا۔ جس کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ رات کبل پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسمی احسان اللہ سکنہ میلہ گاہ سے 12عدد سلیپربرآمد کئے۔اسی طرح کالا م…

سوات پولیس کی کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف ایک اور کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں ناکہ بندی کے دوران ڈائنا نمبرAK-1197 سے کرش میں چھپائے گئے 32 عدد قیمتی…

گوالیرئی،پولیس نے قیمتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ٹمبر مافیا کیخلاف گھیرا تنگ، پولیس نے قیمتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ناکہ بندی کے دوران فلائنگ کوچ سے بڑی تعداد میں قیمتی لکڑی برآمد، مقدمہ درج، پولیس کی بروقت کارروائی اورسمگلنگ ناکام بنانے پراہل علاقہ…

ذاتی جنگل سے لکڑی لانے پر انتظا میہ جنگل مالکان کو بلا جواز تنگ کر رہی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری 2019 ) خوازہ خیلہ میں مقامی افراد نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ذاتی جنگل سے لکڑی لا نے پرما لکان کیخلا ف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئےگئے ہیں حالانکہ میعاد پو را ہو نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More