آج کی خبریں ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے ملازمین کو حفاظتی کٹس مہیا نہ کئے جا سکیں عدنان باچا نومبر 20, 2021 0 لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سردی کے موسم میں ان ملازمین کو کٹس مہیا کئے جائیں تاکہ یہ با آسانی اپنے فرائض انجام دے سکیں