Browsing Tag

TMA

لاسونہ،این سی اے کے زیر اہتمام ٹی ایم اے مینگورہ میں ایک اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)لاسونہ /این سی اے کے زیر اہتمام ٹی ایم اے مینگورہ میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں لاسونہ و این سی اے کی جانب سے مینگورہ شہر کے مختلف جگہوں میں کورونا ء وباء کے دوران لگائیں گئے ٹینکیوں کے حوالے سے تفصیلی روشنی…

ٹی ایم اے ملازمین عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں،فضل حکیم

ایم پی اے چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے ملازمین عوام کی خدمت کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، ملازمین کے پروموشن اور ٹرانسپورٹ اڈوں میں عارضی بنیادوں پر سینٹری ورکرز بھرتی کیا جائیگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

مینگورہ،ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن،تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ میں ٹی ایم اے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن، شاہدرہ میں تاجروں کا ٹی ایم اے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جبکہ مینگورہ فضا گٹ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔ ڈی ایس پی سٹی کی مداخلت پر روڈ کر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ ذرائع کے…

سوات،ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، بازار کے تاجروں نے ٹی ایم اے کی جانب سے ٹیکس مسترد کردیا۔ گزشتہ روز ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،ہڑتال کے دوران تمام…

ٹی ایم اے بابوزئی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف ایکشن، دکانداروں کو خبردار کردیا گیا۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کی ٹیم جس کی سربراہی ٹی او آر فرحان شینواری کررہے تھے، انسپکٹر نظام الدین، ٹیم لیڈر محمد زادہ اور دیگر…

کلین دی سٹریم مہم کے تحت مینگورہ خوڑ کی صفائی جاری

ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے مینگورہ خوڑ میں صفائی کا گرینڈ اپریشن جاری، خوڑ کو صاف کرکے شہر کی خوبصورتی دوبارہ واپس لائینگے آصف سلیم ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کی جانب سے مینگورہ خوڑ سمیت نواحی علاقوں کی صفائی کیلئے گرینڈ مہم جاری ہے جس میں…

سوات، جنرل بس سٹینڈ مینگورہ میں ریڑھی بان ٹی ایم اے کے خلاف سراپا احتجاج

ٹی ایم اے کی کارروائی کے خلاف محنت کش طبقہ سراپااحتجاج، جنرل بس سٹینڈ میں احتجاجی مظاہرہ، ریڑھی بان ٹی ایم اے گاڑی کے آگے احتجاجاً لیٹ گئے۔ جنرل بس سٹینڈ بائی پاس روڈ کے اندرپھل اوردیگراشیاء فروخت کرنیوالے ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے کی طرف سے…

سبزی منڈی منتقلی کا معاملہ گھمبیر،روزانہ 19 کروڑ کا خسارہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سبزی منڈی منتقلی کا معاملہ، کاروباری افرادکشمکش میں مبتلا، سبزی منڈی کاروبار خسارے کی نذر، روزانہ 20کروڑ روپے کا ہونے والا کاروبار اب ایک کروڑ روپے تک گرگیا، کاروبار کو روزانہ 19کرور روپے کاخسارہ، آڑھتی برادری قرضوں…

سبزی منڈی اوڈیگرام میں معمول کے مطابق کام چل رہا ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی اوڈیگرام میں مقررہ سہولیات موجود ہیں جبکہ منڈی میں روزانہ بنیادوں پر کام بھی ہورہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اڑھتیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے…

مینگورہ کے اڑھتیوں نے تختہ بند سبزی منڈی کے لئے مورچہ سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سبزی منڈی مینگورہ کے آڑھتیوں نے تختہ بند میں منڈی کے قیام کیلئے اپنی پوزیشن سنبھال لی، صدر شیر عالم خان کی قیادت میں زیادہ تر آڑھتیوں نے تختہ بند میں منڈی کے قیام پر رضامندی ظاہر کردی، اس سلسلے میں صدر انجمن اڑھتیان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More