آج کی خبریں خیبرپختونخوا کابینہ میں ردو بدل اور توسیع Waqas Haroon جنوری 4, 2020 0 اقبال وزیر کو وزیر ریلیف اور شاہ محمد کو وزیر ٹرانسپورٹ بنادیا گیا۔ اقبال وزیرکا تعلق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے ہے۔