Browsing Tag

tourism in swat

سوات : سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، کالام میں سیاحوں کی بھیڑ،ہوٹلوں میں کمرے کم پڑ گئے۔ سوات کے سیاحتی مقامات کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری…

سوات ، سیاحتی انڈسٹری کھل گئی، سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، حکومت کی جانب سے کورونا وباء میں کمی کے پیش نظر سیاحتی شعبے کو کھولنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد وادی سوات کے داخلی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں…

سوات میں مکمل امن ہے، سیاح بلاخوف سوات کے دلکش نظاروں سے لطف اٹھائیں۔ کورکمانڈر پشاور شاہین مظہر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10فروری 2019)کورکمانڈرپشاورشاہین مظہر نے کہا ہے کہ سوات میں بہت مشکلات اور پریشانیوں کے بعد امن قائم ہواہے، امن کے قیام کےبعد مقابلوں سے بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش ہوگا ۔ا ن خیالات کااظہار انہوں نے مالم جبہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More