لاکھوں سیاحوں کی آمد حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چھوٹے عید پر ملک بھر سے لاکھوں سیاح جنت نظیر وادی میں اُمڈ آئے، چھوٹی عید پر بڑی چھٹیاں ملنے کا سیاحوں نے خوب مزہ اُڑایا، سیاحتی مقامات پر تل دھرنے کو جگہ نہ رہی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظامات اورمخصوص…