Browsing Tag

TOURIST

سوات آنے کی زحمت نا کریں ! چیک پوسٹوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیاحوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود تمام داخلی چیک پوسٹوں پر سیاحوں کی گاڑیاں قطار دقطار کھڑی ہوگئی،پولیس اور انتظامی اہلکار لوگوں کو دیر رات تک واپس بھیجتے رہے جبکہ دس ہزار کے قریب سیاح سوات میں دیگر…

سوات: سیاحوں پر پابندی،سیاحتی مقامات سنسان پڑے رہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا کے باعث سیاحتی مقامات ویران، سیاحوں پر پابندی کی وجہ سے بازاریں اور سیاحتی علاقوں میں ہو کا عالم رہا۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے کالام،مالم جبہ،مدین ،مہوڈنڈ…

سوات : سیاحوں کی آمد پر پابندی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عید الفطر کے دنوں میں سیاحوں کی آمد پر پابندی ہوگی، ضلع بھر کے تمام…

دنیا بھر کے سیاح سوات آکر یہاں کی خوبصورتی سے لطف اُٹھائیں، لیلیٰ ناز

سیاحت کی ماہر خاتون لیلیٰ ناز نے کہاہے کہ سوات قدرتی حسن اور دلفریب نظاروں سے مالامال وادی ہے جہاں آنے کے بعد واپس جانے کو جی نہیں کرتا،حسن کے لحاظ سے سوات اپنی مثال آپ ہے،یہاں کے سیاحتی مقامات ملم جبہ،کالام،بحرین،مدین،مہوڈنڈ،میاندم،مرغزار…

برفباری اور شاہراہ کی بحالی،بڑی تعداد میں سیاحوں نے کالام کا رُخ کر لیا

حالیہ برفباری اور کالام شاہراہ کی بحالی سے سیاحوں نے کالام کا رخ کرلیا ہے، کالام میں سیاح برفباری اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام کالام میں برفباری اور سڑک کی بحالی کی خبریں سامنے آنے کے بعد برفباری سے لطف اندوز…

انگلینڈ کا بزنس مین بائی روڈ اپنی گاڑی میں سوات پہنچ گیا

سوات کے حسین مناظر کو دیکھنے کے لئے انگلینڈ کا بزنس مین اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بائی روڈ سوات پہنچ گیا۔انگلینڈ کا وفد بائی روڈ دس دنوں میں سوات پہنچا۔انگلینڈ کے بزنس مین انور علی نے بتایا کہ دس روز کی مسافت سے دورہ مکمل کیا،سوات کی محبت ہمیں…

سوات میں ٹورسٹ فن گالا کے انعقاد کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عید ویوم آزادی کے موقع پر سوات ٹورسٹ فن گالا کے نام سے فیسٹول منعقدکرانے کا اعلان،رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ اٹھارہ اگست تک جاری رہے گا،افتتاحی تقریب بارہ اگست کوہوگی،بچوں کیلئے خصوصی تفریحی پروگرام ہوں گے،سات روزہ میلے…

سوات کے عوام نے سیاحوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑی،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سیداشفاق انور نے کہا ہے کہ لاکھوں سیاحوں کی آمد نے دنیابھرکوسوات میں مثالی امن کے حوالے سے بہتر پیغام دیاہے، سوات میں مثالی کی وجہ سے سوات کے حسین وادیاں سیاحوں کی توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں سوات…

سیاحوں کی عید پر متوقع آمد،انتظامیہ نے جامع پلان تیار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کیلیے انتظامیہ کا جامع پلان،اشیائے خوردونوش کی وافر مقدار بالائی علاقوں میں پہنچانے کی ہدایت، پیڑولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیاء بھی وافر مقدار میں فوری طور پر فراہم کیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More