مین شاہراہ کی بندش، پشاور اوراسلام آباد جانے والوں کے لئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کا چکدرہ روڈ کی بندش کے بعد اسلام آباد،پشاور اور دیگر شہروں کیلئے جانے والوں کیلئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان،عوام زحمت سے بچنے کیلئے متبادلروٹس استعمال کریں۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسیر سوات سید اشفاق انور نے…