Browsing Tag

Tree Plantation

سوات کے پولیس اسٹیشنوں میں 8ہزار پودے لگائے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کے احکامات پر وفاقی حکومت کے سر سبز و شاداب پاکستان مہم میں ضلع سوات بھر کے تھانہ جات اور چوکیات میں 8000پودے لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان نے اپنے پیغام میں کہا درخت…

ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ رواں شجرکاری مہم کے تحت ملاکنڈ ڈویژن سمیت سوات کو سرسبز و خوبصورت بنائیں گے وزیر اعظم عمران خان دس بلین ٹری سونامی مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ان…

شجر کاری مہم میں 78 لاکھ سے زائد پودے تقسیم کئے گئے،رئیس خان

ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات رئیس خان نے کہا ہے کہ شجر کاری مہم میں ملاکنڈ فارسٹ (ایسٹ) نے اب تک 78 لاکھ سے زائد پودے عوام میں تقسیم کئے ہیں جبکہ سوات میں اب تک زمینداروں اور عوام میں 25لاکھ 56ہزار سے زائد جبکہ محکمانہ کارروائی کے دوران 3لاکھ 56…

جنگلات کی حفاظت اور دیکھ بال سے انسانی ماحول کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21مارچ2018)ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ جنگلات کی حفاظت اور ان کی دیکھ بھال کرکے آئندہ نسلوں کے لئے نہ صرف انسانی ماحول کو بچایا جاسکتا ہے بلکہ انسانی صحت پر بھی گہرے اثرات مرتب کئے جا سکتے ہیں،ان…

پاک فوج کی جانب سے کبل میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) پاک فوج کی جانب سے آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا گیا،مہم کے دوران کبل کے چھ یونین کونسلوں میں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے تعاون سے 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے،شجر کاری مہم کے موقع…

موسم بہار کی آمد پر ای پی ایس نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مارچ2018)انجمن تحفظ ماحولیات ای پی ایس کی جانب سے تحصیل کبل میں موسم بہار کی آمد پرشجرکاری مہم کا آغازکیا گیا،مہم میں تحصیل کبل کے مختلف سکولوں میں تین ہزار آٹھ سو پودے تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر گورنمنٹ مڈل سکول ملوچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More