Browsing Tag

Trees

بلوگرام گراونڈ کے درخت نامعلوم افراد نے کاٹ دئے، تین سال کی محنت ضائع

بلوگرام گراونڈ میں لگائے گئے درخت نامعلوم افراد نے کاٹ ڈالے،تین سال کی سخت نگہداشت ضائع ہوگئی، بلوگرام سکول انتظامیہ اور علاقہ عمائدین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سنٹرل اسپتال کے سات درختوں کو کاٹا جائے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں درختوں کی نیلامی اور کٹائی کے لئے اشتہار اویزاں کردیا گیا،سول سوسائٹی کی جانب سے مذمت،25 اگست کو سات درختوں کی نیلامی اور پھر کٹائی کی جائے گی۔ سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں مین او ٹی کے…

کالام میں ٹمبرمافیا اور محکمہ فارسٹ کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا،وزیر اعظم کا بلین ٹری سونامی ناکام بنانے کا منصوبہ،ہزاروں درخت کاٹ دئے گئے،اطلاع ملنے پر ڈی پی او سوات کا کالام کے بالائی علاقے شاہی باغ میں جنگلات…

کالام میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ دوبارہ عروج پر

کالام(زما سوات ڈاٹ کام / 10اپریل2019ء ) کالام میں ٹمبر مافیا کا راج قائم، قیمتی درخت کاٹ کر لے گئے، متعلقہ ادارے خاموش تماشائی، ذرائع کے مطابق کالام کے سب سے خوبصورت ترین اشو فارسٹ میں سڑک کنارے بیس سے زائد دیار کے قیمتی درخت ٹمبر مافیا کاٹ…

سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18 ستمبر 2018) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں ستالاٹ میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری ہے جبکہ محکمہ جنگلات کے ذمہ داران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔سوات میں گزشتہ ماہ سے ٹمبر مافیا نے…

ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور نے ڈی سی سوات کی ہدایت کو جوتی کی نوک پر رکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات میں ریاست دور کی پرانے درختوں کو کاٹنے کا سلسلہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ چند دن قبل سول سوسائٹی کی شکایت پر ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور کو ہدایات جاری کیں کہ سڑک کنارے…

پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت سوات میں ساڑھے بارہ ہزار پودے لگائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں پاک فوج کے زیراہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں یوم آزادی اور موسم برسات کے حوالے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تقریب میں لیفٹیننٹ…

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More