سوات : تین کوہ پیماوں نے بلند ترین چوٹی فلک سیر سر کرلی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات اور لاہور کے تین نوجوانوں نے سوات کی بلند ترین چوٹی فلک سیر سر کرلی اور پندرہ دن بعد واپس بیس کیمپ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات اور لاہور سے تعلق رکھنے والے تین کوہ پیما احمد مجتبی ٰ علی،حمزہ انیس اور…