عوام ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں،ٹی اے ایس آئی سکندر حیات
سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)ٹی اے ایس آئی سکندر حیات نے کہا ہے کہ عوام ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاؤن کر تے ہوئے ٹریفک قوانین کی مکمل پاسدار کریں ، گورنمنٹ اسکولزبنڑ اور امانکوٹ میں وارڈ ن سسٹم آگاہی مہم کے حوالے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے…