ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے
رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے ترک صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک خاتون اول بھی رجب طیب اردوان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم عمران خان مہمانوں کی گاڑی خود چلا کر وزیراعظم…