Browsing Tag

un

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے درخواست دائر کردی گئی ہے۔

’پاکستان نے مسائل کے باوجود 40 سال افغان مہاجرین کیلیے دروازے کھلے رکھے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے پاکستان نے اندرونی مسائل کے باوجود 40 سال تک افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔ اسلام آباد میں افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے

انتونیو گوتریس کو  دورہ پاکستان کےدوران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے نقطہ نظر سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی…

سلامتی کونسل :لیبیا میں جنگ بندی پر مبنی قرارداد منظور،روس غیرحاضر

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کےلیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ سلامتی کونسل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لیبیا میں بلا مشروط جنگ بندی ، طریفن کے درمیان اسلحے کی ترسیل اور اس کے استعمال پر عالمی پابندی ،…

برطانیہ کل جمعے کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

یورپین کمیشن کی صدر اُرسلا ون کا کہنا تھا کہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تعلقات کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ سے ہمیشہ پیار کرتے رہیں گے اور ہم کبھی بھی ایک دوسرے سے دور نہیں ہوں گے۔خیال رہے…

وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

35 وزارتوں میں ایک لاکھ 29 ہزار آسامیاں خالی ہیں جن میں سے 4 ہزار آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر ہونا ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کو خالی آسامیاں فوری پر کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 21 اور گریڈ 22 کی 96…

سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیر مقدم کرتا ہے، سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور سنگین حالات کی عکاسی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ…