Browsing Tag

UNO

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے درخواست دائر کردی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا تاریخی دورہ کرکے واپس روانہ

انتونیو گوتریس نے سیکیورٹی اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور دہشت گردی کو شکست دینے پرپاکستان کی کوششوں کو قابل ستائش قرار دیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ امن مشنز میں پاکستان کی خدمات و کردار کا برملا اعتراف بھی کیا۔ دورہ…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتریس ماہرہ خان کے مشکور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس ان دنوں پاکستان کے 4 روزہ دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے مقبول ترین پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے بھی ملاقات کی۔ اونتونیو گوتریس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ماہرہ خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس…

’پاکستان نے مسائل کے باوجود 40 سال افغان مہاجرین کیلیے دروازے کھلے رکھے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے پاکستان نے اندرونی مسائل کے باوجود 40 سال تک افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔ اسلام آباد میں افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے

انتونیو گوتریس کو  دورہ پاکستان کےدوران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے نقطہ نظر سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں کرتارپور کا بھی دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، وہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تین روزہ دورہ پاکستان کے دوران سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد میں…

سلامتی کونسل :لیبیا میں جنگ بندی پر مبنی قرارداد منظور،روس غیرحاضر

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کےلیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ سلامتی کونسل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لیبیا میں بلا مشروط جنگ بندی ، طریفن کے درمیان اسلحے کی ترسیل اور اس کے استعمال پر عالمی پابندی ،…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 16 سے 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے

انتونیو گوتریس کو  دورہ پاکستان کےدوران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے نقطہ نظر سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی…

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے اس ضمن میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جب کہ امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی اتھارٹی نے گزشتہ مارچ میں بھی کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست پروازوں کے سلسلے میں پی آئی اے کے فلیٹ اور ہوائی اڈوں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More