Browsing Tag

Updates

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد54ہوگئی، دو مریض صحت یاب

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ شریف آباد میں ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ایک شخص کس روڈ،ایک عالم…

سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد 50 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں ۔ جبکہ…

سوات: کورونا وائرس کے 377 کیسز رپورٹ،230افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات میں کورونا وائرس کے377کیسز رپورٹ،اب تک47 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے377کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 230افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ47افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی…

سوات: مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد47 ہو گئی

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،محلہ شہاب نگر اور محلہ شریف آباد میں بھی ایک ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے،اسی طرح…

سوات ،مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد43ہو گئی

سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی…

سوات میں کورونا وائرس سے 38 افراد متاثر ہوئے ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس سے اب تک38 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں 22 متاثرہ خاندانوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ ضلع بھر میں متاثرہ غریب خاندانوں…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد12 ہوگئی

سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد12 ہوگئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کل 118 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 76 افراد کے ٹیسٹ منفی اور12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ30 مریضوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More