Browsing Tag

Upper Swat

ماہ رمضان کی آمد،گرمی اور لوگ شیڈنگ کے ستائے شہری سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے لگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :06مئی 2018)رمضان کی آمد کے ساتھ شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سوات کوہستان کے یخ بستہ علاقوں کا رخ کرلیا۔شہری قافلے کی شکل میں سوات کوہستان کے سیاحتی علاقوں، بحرین، کالام، اشو، مٹلتان،اتروڈ اور گبرال کی…

ضلع اپر سوات کے نئے نوجوان نے تحریک کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018)ضلع اپر سوات کے لئے نوجوانوں نے تحریک شروع کردی، سوات کوہستان یوتھ جرگہ کے نام سے ایک جرگہ تشکیل دیا گیا، جس کا پہلا اجلاس وادی کالام میں منقعد ہوا۔ اجلاس میں سوات کوہستان کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے…

ضلع ناظم نے اپر سوات کو ضلع بنانے کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء) ضلع ناظم اعلی سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا،ذرائع کے مطابق ناظم اعلیٰ سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو الگ ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More