آج کی خبریں امریکا طالبان معاہدہ: ’پاکستان نے جو کرنا تھا کرلیا، اب افغانوں کا کام ہے‘ Waqas Haroon مارچ 3, 2020 0 قیدیوں کا تبادلہ امن معاہدے میں موجود ہے، رہائی یکطرفہ نہیں ہوگی، دونوں طرف سے قیدی رہا ہوں گے، افغان قیادت کو لچک دکھانی پڑے گی کیونکہ ہٹ دھرمی سے بات آگے نہیں بڑھے گی۔