Browsing Tag

us iran war 2020

ایرانی حملے میں 34 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں، پینٹاگون کا اعتراف

حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 17 فوجی اب بھی زیر علاج ہیں۔ اسی حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حملے میں زخمی ہونے والے 8 فوجیوں کو مزید علاج کے لیے امریکا بھیج دیا گیا ہے جب کہ دیگر 9 زخمی جرمنی میں زیر علاج ہیں۔…

جنرل قاآنی نے امریکیوں کو قتل کیا تو انکا حال بھی جنرل قاسم جیسا ہو گا: امریکا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے ایران برین ہک نے ایک عرب اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر جنرل قاآنی نے امریکیوں کو قتل کرنے کی پالیسی جاری رکھی تو ان کا حال بھی جنرل قاسم سلیمانی جیسا ہو گا۔ برین ہک نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ نے بہت پہلے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More