Browsing Tag

us taliban

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

امریکا طالبان امن معاہدہ؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلاء کرے گی

افغان طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خیل زاد نے دستخط کیے۔ اس موقع پر اللہ اکبر کے نعروں سے ہال گونج اٹھا۔ امریکا طالبان معاہدے کے مطابق افغانستان میں القاعدہ اور داعش سمیت دیگر تنظیموں کے نیٹ ورک پر پابندی…

امریکا کے ساتھ معاہدہ معمولی بات نہیں اہم سنگ میل ہے: طالبان رہنما سراج الدین حقانی

طالبان رہنما سراج الدین حقانی نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ’طالبان کیا چاہتے ہیں‘ کے عنوان سے مضمون لکھا جس میں انہوں نے افغان جنگ، امریکا کے ساتھ معاہدے اور بعد کی صورت حال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے لکھا کہ ہم سب نے امریکا کی…

امریکا اور طالبان افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر متفق

امریکی وزیر دفاع نے اس بات کی وضاحت نہیں کہ کہ طالبان کے ساتھ یہ جنگ بندی کب سے شروع ہو گی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ایک امن معاہدہ بہت قریب پہنچ چکا ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More