Browsing Tag

utror

کالام،احساس پروگرام سنٹرز کی بندش، چار سو کی بجائے فی کارڈ15 سو کا نقصان

سوات(ایچ ایم کالامی ۔زما سوات ڈاٹ کام ) احساس پروگرام میں کمیشن خوروں کی گرفتاری اتروڑ عوام کے لئے مہنگی پڑ گئی،فی کارڈ چار سو روپے کی بجائے پندرہ سو کا نقصان اُٹھانا پڑ رہا ہے۔سوات اتروڑ اور گبرال وادی میں علاقہ مشران نے چار سو روپے…

احساس پروگرام میں کرپشن،سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے یوتھ صدر پر الزامات لگا دئے

کالام کے علاقہ اتروڑ احساس پروگرام میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے نئے نئے انکشافات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی ائی کے رہنماوں نے ن لیگ اور جماعت اسلامی پر کرپشن کاالزام عائد کیا تھا کہ ان کے کارکن احساس پروگرام کی رقم سے کٹوتی…

کالام، اتروڑ کی شاہراہ تین دنوں سے بند، انتظامیہ خاموش تماشائی

کالام کی وادی اتروڑ کی شاہراہ برفباری کے باعث بند، مقامی افراد مشکلات کا شکار ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے نواحی علاقے اتروڑ تک جانے والی شاہراہ تین دنوں سے برفباری کے باعث بند پڑی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ لنک سڑکیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More