Ad

Ad

Browsing Tag

Violence

پرائمری سکول ٹیچر کا سات سالہ طالب علم پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )گورنمنٹ پرائمری سکول میں طالب علم پر استاد کا بدترین تشدد،متاثرہ بچہ چچا کے ہمراہ فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گیا،متاثرہ بچے کے چچا عبدالاکبر نے میڈیا کے نمائندوں کو بچے کے جسم پر ہونے والے تشدد کے نشانات دکھاتے ہوئے کہا کہ میرا بھتیجا سات سالہ اسرار ولد خلیل الرحمن گورنمنٹ پرائمری سکول کوراٹہ جامبیل کا طالب علم…
Read More...

سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)جنرل کونسلر سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا،دونوں نے بغل گیر ہو کر ایک دوسرے سے معافی مانگ لی،کچھ روز قبل جنرل کونسلر سپین خان پر تحصیل کونسلر عمر ربی کے ساتھیوں نے تشدد کیا تھا جس کے بعد اسپین خان نے عمر ربی اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی،گزشتہ روز سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر…
Read More...